ابنا: لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک میں سرعام ٹارگٹ کلنگ کے باوجود پاکستانی ایجنسیاں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہی۔ ان کا کہنا تھا کے چند دہشت گرد عناصر نے21ستمبر کے پر امن احتجاج کوجلاؤ گھیراو کر کے غلط رخ دینے کی کوشش کی ،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے۔ علامہ ناصر عباس نے کہا کہ پاکستان سے امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے تک احتجاج جاری رہے گا۔...../169
28 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 352030
مرکزی سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔